حدیث نمبر: 38475
٣٨٤٧٥ - وقال إبراهيم: إن كان الليل ليطول عليَّ حتى أصبح (وأراه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رات مجھ پر طویل ہوجایا کرتی تھی یہاں تک کہ میں صبح کرلیتا اور میں اسے دیکھتا رہتا۔
حواشی
(١) في [جـ، س]: (فأراه).