حدیث نمبر: 38474
٣٨٤٧٤ - حدثنا سفيان ابن عيينة عن مالك بن مغول عن أبي حصين قال: لو رأيتَ (الذي) (١) رأيتُ لاحترقت كبدك عليهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تم وہ دیکھو جو میں نے دیکھا ہے تو ان لوگوں پر تمہارا جگر جل کر راکھ ہوجائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (الذين).