حدیث نمبر: 38424
٣٨٤٢٤ - وذكر أن الأوزاعي كان يقول: الزهد في الدنيا ترك المحمدة، يقول: تعمل العمل لا (تريد) (١) أن يحمدك الناس عليه.مولانا محمد اویس سرور
یہ بات مذکور ہے کہ حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ دنیا میں زہد تعریف کو چھوڑ دینا ہے، فرمایا کرتے تھے کہ تو عمل کرے اور تیرا ارادہ یہ نہ ہو کہ لوگ تیرے اس عمل پر تیری تعریف کریں۔
حواشی
(١) في [س]: (يريد).