حدیث نمبر: 38423
٣٨٤٢٣ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن سفيان قال: الزهد في الدنيا قصر الأمل، وليس (بلبس) (١) الصوف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دنیا میں زہد امیدوں کو کم کرنے سے ہے نہ کہ اون کے کپڑے پہننا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يلبس).