❮
❯
حدیث نمبر: 38380
٣٨٣٨٠ - قال: وقال الحسن: الإيمانَ الإيمانَ، فإنه من كان مؤمنا فإن له عند اللَّه شفعاء مشفعين.
مولانا محمد اویس سرور

راوی فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا : ایمان کو لازم پکڑو، ایمان کو ! اس لیے کہ جو شخص مومن ہوتا ہے تو اللہ کے ہاں اس کے لیے شفاعت کرنے والے ہوتے ہیں جن کی شفاعت قبول کی جاتی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38380
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38380، ترقيم محمد عوامة ---)