❮
❯
حدیث نمبر: 38379
٣٨٣٧٩ - حدثنا أبو أسامة عن أبي الأشهب عن (الحسن) (١) قال: لا يزال العبد بخير ما لم يصب كبيرة تفسد عليه قلبه وعقله.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ کا ارشاد ہے کہ آدمی ہمیشہ بھلائی ہی میں ہوتا ہے جب تک کہ وہ کوئی ایسا کبیرہ گناہ نہ کرلے کہ جو اس کی عقل ودل کو خراب کردے۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38379
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38379، ترقيم محمد عوامة 36790)