حدیث نمبر: 38353
٣٨٣٥٣ - [حدثنا محمد بن مصعب قال: حدثنا أبو بكر عن ضمرة أن أبا ريحانة مر بحمص وأهلها يقتسمونها بينهم، (فسمع (ضوضاء)) (١) (٢) فقال: (ما هذه الضوضاة؟ قال: حمص يقتسمها أهلها بينهم، فقال) (٣): اللهم لا تجعلها عليهم فتنة، فما زال يرددها حتى لم يُدر متى انقطع صوته] (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضمرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوریحانہ رحمہ اللہ ایک مرتبہ حمص کے قریب سے گزرے جسے اس کے رہنے والے آپس میں تقسیم کررہے تھے۔ انہوں نے شور کی آواز سنی تو پوچھا کہ یہ شور کیسا ہے ؟ تو جواب دیا کہ یہ حمص ہے جس کو اس کے رہنے والے آپس میں تقسیم کررہے ہیں۔ تو انہوں نے دعا کی کہ اے اللہ ! اس کو ان کے لیے آزمائش نہ بنا اور اسی کو بار بار کہتے رہے۔ یہاں تک کہ نامعلوم کب ان کی آواز ختم ہوئی۔
حواشی
(١) في [جـ، ع]: (ضوضاة).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) سقط الخبر في: [أ، ب].