حدیث نمبر: 38224
٣٨٢٢٤ - حدثنا يحيى بن يمان عن أسامة بن زيد عن أبيه في قوله: ﴿خَافِضَةٌ﴾ [الواقعة: ٣]، من انخفض يومئذ لم يرتفع أبدا ومن ارتفع يومئذ لم ينخفض أبدا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسامہ بن زید اپنے والد سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد (خَافِضَۃٌ) کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ جو شخص اس دن پست ہوگیا وہ کبھی بھی بلند نہیں ہوسکے گا اور جو شخص اس دن بلندی حاصل کرے گا وہ کبھی بھی پست نہ ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38224
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38224، ترقيم محمد عوامة 36635)