حدیث نمبر: 38223
٣٨٢٢٣ - حدثنا حسين بن علي عن مجمع بن يحيى قال: كان مجمع بن (جارية) (١) يقول: اللهم إني أسألك موتا سجيحا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجمع بن جاریہ رضی اللہ عنہ دعا کیا کرتے تھے کہ اے اللہ میں تجھ سے نرم وآسان موت کا سوال کرتا ہوں۔
حواشی
(١) في [ط]: (حارثة).
(٢) أي: سهلًا.