مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3818
باب: جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
من كره القراءة خلف الإمام
حدیث نمبر: 3818
٣٨١٨ - حدثنا شريك وجرير عن موسى بن أبي عائشة عن عبد اللَّه بن (شداد) (١) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "مَنْ كَانَ لَهُ إِمَام (فَقِراءَتُهُ لَهُ قِرَاءَةٌ) " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس کا امام ہو تو امام کی قراءت اس کی قراءت ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (الحديث مرسل، عبد اللَّه بن شداد تابعي).