مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3817
باب: جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
من كره القراءة خلف الإمام
حدیث نمبر: 3817
٣٨١٧ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن يونس عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن (عبد اللَّه) (١) قال: كنا نقرأ خلف النبي ﷺ فقال: "خَلَطْتُمْ عَلَيَّ الْقُرْآنَ" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے قراءت کرتے تھے تو آپ نے فرمایا کہ تم نے میرے اوپر قرآن کو خلط ملط کردیا ہے۔
حواشی
(١) في حاشية [ب]: (ابن مسعود).