حدیث نمبر: 38086
٣٨٠٨٦ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن مالك بن مغول عن الربيع بن أبي راشد عن سعيد بن جبير: ﴿يَاعِبَادِيَ (الَّذِينَ آمَنُوا) (١) إِنَّ أَرْضِي وَاسِعَةٌ﴾ [العنكبوت: ٥٦]، قال: من أمر بمعصية (فليهرب) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { یَا عِبَادِی الَّذِینَ آمَنُوا إنَّ أَرْضِی وَاسِعَۃٌ} کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اللہ کی زمین بہت وسیع ہے، جیسے معصیت کا حکم دیا جائے وہ بھاگ جائے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، ع].
(٢) في [جـ]: (فلهرب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38086
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38086، ترقيم محمد عوامة 36498)