مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3783
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ آخری دور کعات میں صرف تسبیح پڑھ لو، قراءت کی ضرورت نہیں
من كان يقول: (يسبح) في الأخريين ولا (يقرأ)
حدیث نمبر: 3783
٣٧٨٣ - حدثنا جرير عن منصور قال: قلت لإبراهيم: ما تفعل في الركعتين ⦗٣٢٣⦘ الأخريين من (الصلاة) (١)؟ قال: (أسبح) (٢) وأحمد اللَّه وأكبر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے پوچھا کہ آپ نماز کی آخری دو رکعتوں میں کیا کرتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں اللہ کی تسبیح بیان کرتا ہوں، اس کی حمد بیان کرتا ہوں اور اللہ اکبر کہتا ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (صلاة).
(٢) في [ب، جـ]: (سبح).
(٣) في [أ، ب، ك]: (وكبر).