مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان (يقرأ) في (الأوليين) بفاتحة الكتاب وسورة وفي (الأخريين) بفاتحة الكتاب باب: جو حضرات پہلی دورکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ سورت ملاتے تھے اور دوسری دور کعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے
حدیث نمبر: 3769
٣٧٦٩ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع قال: كان ابن عمر يقرأ في الأربع يسوي بينهن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تمام رکعات میں قراءت فرماتے تھے اور تمام رکعات کو برابر رکھتے تھے۔