مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3770
باب: جو حضرات پہلی دورکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ سورت ملاتے تھے اور دوسری دور کعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے
من كان (يقرأ) في (الأوليين) بفاتحة الكتاب وسورة وفي (الأخريين) بفاتحة الكتاب
حدیث نمبر: 3770
٣٧٧٠ - حدثنا ابن علية عن يحيى بن أبي إسحاق قال: حدثني عمر بن أبي سحيم قال: كان عبد اللَّه بن (مغفل) (١) يأمر بالصلاة التي لا يجهر فيها الإمام أن ⦗٣٢٠⦘ يقرأ في الصلاة في الركعتين (الأوليين) (٢) بـ: فاتحة الكتاب وسورة، وفي (الأخريين) (٣) بـ: (فاتحة الكتاب) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن ابی سحیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا للہ بن مغفل ان نمازوں کے بارے میں جن میں امام بلند آواز سے قراءت نہیں کرتا یہ حکم دیتے تھے کہ پہلی دو رکعتوں میں سورة الفاتحہ اور کوئی سورت پڑھی جائے اور دوسری دو رکعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھی جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (معقل).
(٢) في [أ، ب]: (الأولتين).
(٣) في [أ، ب]: (الأخرتين).
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) مجهول؛ لجهالة يحيى.