حدیث نمبر: 3756
٣٧٥٦ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن يحيى قال: كان يقسم السورة في الركعتين في الفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ یحییٰ ایک سورت کو فجر کی دو نوں رکعتوں میں تقسیم کیا کرتے تھے۔
٣٧٥٦ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن يحيى قال: كان يقسم السورة في الركعتين في الفجر.حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ یحییٰ ایک سورت کو فجر کی دو نوں رکعتوں میں تقسیم کیا کرتے تھے۔