مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3754
باب: دورکعتوں میں ایک سورت پڑھنے کا حکم
في السورة تقسم في الركعتين
حدیث نمبر: 3754
٣٧٥٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمر بن يعلى عن سعيد بن جبير: أنه كان يقرأ في الفجر ببني إسرائيل في الركعتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن یعلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے فجر کی دونوں رکعتوں میں سورۃ بنی اسرائیل کی تلاوت فرمائی۔