مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3750
باب: جو حضرات ایک رکعت میں دو سورتوں کو جمع نہیں کرتے تھے
من كان (لا) يجمع بين السورتين في ركعة
حدیث نمبر: 3750
٣٧٥٠ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) إسرائيل عن أبي حصين عن أبي عبد الرحمن قال: أعط كل سورة (حقها) (٢) من الركوع والسجود.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوعبد الرحمن فرماتے ہیں کہ ہر سورت کو رکوع اور سجدے کا حق دو ۔
حواشی
(١) في [جـ]: (حدثني).
(٢) في [جـ، ك]: (حظها).