مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3749
باب: جو حضرات ایک رکعت میں دو سورتوں کو جمع نہیں کرتے تھے
من كان (لا) يجمع بين السورتين في ركعة
حدیث نمبر: 3749
٣٧٤٩ - حدثنا عبدة عن عاصم عن أبي العالية قال: (حدثني) (١) من سمع رسول اللَّه ﷺ يقول: "أَعْطِ كُلَّ سُورَةٍ حَظَّهَا مِنَ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کہ ہر سورت کو رکوع و سجدہ کا حق دو ۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أخبرني).