حدیث نمبر: 37478
٣٧٤٧٨ - حدثنا يزيد بن هارون ووكيع عن إسماعيل عن قيس قال: قال الزبير ابن العوام: من استطاع منكم أن يكون له (خبئ) (١) (٢) من عمل صالح فليفعل (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبیر بن عوام فرماتے ہیں جو شخص تم میں سے نیک عمل کو مخفی رکھ سکے تو اس کو یہ کام کرنا چاہیے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (خباء)، وفي [جـ، س]: (حبئ).
(٢) في [ب]: زيادة (و).