حدیث نمبر: 37479
٣٧٤٧٩ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا محمد بن عمرو عن صالح بن إبراهيم (بن) (١) عبد الرحمن بن عوف قال: سألت رجلًا من جهينة قلت: ما بال ⦗٤٠٧⦘ زيد بن خالد الجهني (أنبه) (٢) أصحاب رسول اللَّه ﷺ ذكرا؟ قال: إنه لم (يجر مجراهم) (٣) (فاحتيج إليه) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صالح بن ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے قبیلہ جہینہ کے ایک آدمی سے سوال کیا۔ زید بن خالد جہنی کا کیا معاملہ ہے کہ وہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سب سے زیادہ مشہور ہیں ؟ اس نے کہا : وہ ان کی راہ پر نہیں چلے تو ان کی ضرورت پیش آئی۔ (شیخ محمد عوامہ کے مطابق اس عبارت کا مفہوم واضح نہیں اور نسخوں میں اضطراب ہے)
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (عن).
(٢) أي: أكثرهم ذكرًا، وفي [س، ع]: (أبنه)، وفي [ط، هـ]: (أتيه).
(٣) في [س]: بياض، وفي [ع]: (يقر مجراه).
(٤) في [أ، ب، جـ]: (سخط اللَّه)، وفي [هـ]: (فسخط اللَّه)، والمراد: أن زيد بن خالد تأخرت وفاته فاحتاج الناس لأحاديثه، وانظر: الطبقات الكبرى لابن سعد ٢/ ٣٧٦.
(٥) مجهول؛ لإبهام الرجل الجهني.