مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان (لا) يجمع بين السورتين في ركعة باب: جو حضرات ایک رکعت میں دو سورتوں کو جمع نہیں کرتے تھے
حدیث نمبر: 3746
٣٧٤٦ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى عن أبي عبد الرحمن: أنه كان لا يقرن بين السورتين في ركعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوعبد الرحمن ایک رکعت میں دوسورتوں کو نہیں ملاتے تھے۔