حدیث نمبر: 37319
٣٧٣١٩ - قال: وقال أبو الدرداء: إن قارضت الناس قارضوك، وإن تركتهم لم يتركوك، قال: فما تأمرني؟ قال: اقرض من (عرضك) (١) ليوم فقرك (٢).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر تو لوگوں کو (ان کی باتوں کا) بدلہ دے گا تو لوگ بھی تجھے بدلہ دیں گے اور اگر تو ان کو چھوڑ دے گا تو وہ تجھے نہیں چھوڑیں گے۔ راوی نے کہا : پھر آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں ؟ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تو اپنی عزت میں سے اپنے فقر کے دن کے لیے قرض دے دے۔
حواشی
(١) في [ع]: (قرضك).
(٢) منقطع؛ عون لم يدرك أبا الدرداء، أخرجه أبو نعيم ١/ ٢١٨، وابن عساكر ٤٧/ ١١٨.