حدیث نمبر: 37318
٣٧٣١٨ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن عون بن عبد اللَّه عن أبي الدرداء قال: من يتفقد يفقد، ومن لا يعد الصبر لفواجع الأمور يعجز (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو شخص جائزہ لیتا ہے وہ محروم ہوجاتا ہے اور جو شخص غمگین امور میں صبر نہیں کرتا وہ عاجز ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ عون لم يدرك أبا الدرداء، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢١٨، وابن المبارك في الزهد (٩).