حدیث نمبر: 37247
٣٧٢٤٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن صالح بن خباب عن حصين بن عقبة قال: قال عبد اللَّه: (و) (١) إن الجنة حفت بالمكاره، وإن النار حفت بالشهوات، فمن اطلع (الحجاب) (٢) واقع ما وراءه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں : بیشک جنت ناپسندیدہ چیزوں سے ڈھکی ہوئی ہے اور بیشک جہنم خواہشات سے ڈھکی ہوئی ہے۔ پس جو شخص پردہ سے (پرے) جھانک لیتا ہے تو وہ اس چیز میں جا پڑتا ہے جو اس کے پیچھے ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، س، ع].
(٢) سقط من: [س، ع]، وفي [هـ]: (بحجاب).