حدیث نمبر: 37246
٣٧٢٤٦ - [حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن صالح بن خباب عن حصين بن عقبة قال: قال عبد اللَّه: إن من أكثر الناس خطأ يوم القيامة أكثرهم خوضًا في الباطل] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں : بیشک قیامت کے دن سب سے زیادہ خطاؤں والے لوگوں میں سے وہ لوگ ہوں گے جو باطل میں سب سے زیادہ غور وخوض کرتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط الخبر في: [أ، ب، ط، هـ].