حدیث نمبر: 37246
٣٧٢٤٦ - [حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن صالح بن خباب عن حصين بن عقبة قال: قال عبد اللَّه: إن من أكثر الناس خطأ يوم القيامة أكثرهم خوضًا في الباطل] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں : بیشک جنت ناپسندیدہ چیزوں سے ڈھکی ہوئی ہے اور بیشک جہنم خواہشات سے ڈھکی ہوئی ہے۔ پس جو شخص پردہ سے (پرے) جھانک لیتا ہے تو وہ ماوراء میں چلا جاتا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر في: [أ، ب، ط، هـ].