حدیث نمبر: 37245
٣٧٢٤٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن بيان عن قيس قال: قال عبد اللَّه: لوددت أني أعلم أن اللَّه غفر لي ذنبا من ذنوبي، وأني لا أبالي أي ولد آدم ولدني (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں : مجھے یہ بات محبوب ہے کہ مجھے معلوم ہوجائے اللہ تعالیٰ نے مجھے معاف کردیا ہے تو مجھے اس کی کوئی پروا نہیں کہ مجھے بنو آدم کی کس اولاد نے جنم دیا ہے۔