حدیث نمبر: 37219
٣٧٢١٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن عثمان الثقفي عن زيد بن وهب أن (ابن) (١) نعجة عاتب عليا في لباسه فقال: يقتدي به المؤمن ويخشع (القلب) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن وہب سے روایت ہے کہ نعجہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لباس کے بارے میں اعتراض کیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : مومن اقتداء کرتا ہے اور قلب خشوع کرتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، جـ، س، ع]، وهو الجعد بن نعجة.
(٢) في [ب]: (علت).