❮
❯
حدیث نمبر: 36975
٣٦٩٧٥ - حدثنا أبو أسامة عن محمد بن سليم عن ثابت قال: كان داود نبي اللَّه ﵇ (١) إذا ذكر عقاب اللَّه تخلعت أوصاله لا يشدها (إلا (الأسر)) (٢) (٣)، فإذا ذكر رحمة اللَّه (تراجعت) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ثابت کہتے ہیں : اللہ تعالیٰ کے نبی داؤد علیہ السلام کو جب اللہ تعالیٰ کی پکڑ کا خیال آجاتا تو آپ کا جوڑ جوڑ اپنی جگہ سے اس طرح کھسک جاتا کہ اسے صرف (جوڑوں کا) بندھن ہی تھامے رکھتا، اور جب اللہ تعالیٰ کی رحمت کا خیال آتا تو وہ اپنی جگہ لوٹ آتا۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب]: (الأشد)، وفي [س]: (الأسد).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [هـ]: (رجعت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 36975
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36975، ترقيم محمد عوامة 35399)