حدیث نمبر: 36936
٣٦٩٣٦ - قال: همام فحدثني حميد الطويل عن بكر بن عبد اللَّه المزني عن أبي رافع قال: (فبعث) (١) اللَّه إليه ملكا فاختصموا إليه (٢). - ثم رجع إلى حديث قتادة فقال: انظروا أي القريتين كانت أقرب إليه فألحقوه بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو رافع فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف ایک فرشتہ بھیجا تو وہ اپنا جھگڑا اس کے پاس لے گئے۔ پھر راوی نے حضرت قتادہ کی حدیث کی طرف رجوع کیا اور کہا کہ دیکھو دونوں بستیوں میں سے کونسی بستی اس کے زیادہ قریب تھی، اس کو اسی کے ساتھ ملا دو۔
حواشی
(١) في [ب]: (بعث).