مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36789

باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان

ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها

حدیث نمبر: 36789
٣٦٧٨٩ - وعن حصين عن مجاهد في قوله: ﴿مَوْضُونَةٍ﴾ [الواقعة: ١٥] قال: أحدهما: (المرملة) (١)، وقال الآخر: (المرمولة) (٢) بالذهب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حصین، حضرت مجاہد سے قرآن کریم کی آیت { مَوْضُونَۃٍ } کے بارے میں نقل کرتے ہیں: ان میں سے ایک نے فرمایا کہ بنے ہوئے، اور دوسرے نے فرمایا کہ سونے کے ساتھ بنے ہوئے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (المرمولة)، وفي [أ]: (المزملة).
(٢) في [أ، ب]: (المزمولة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36789
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36789، ترقيم محمد عوامة ---)