❮
❯
حدیث نمبر: 36788
٣٦٧٨٨ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن أبيه عن أبي عتبة عن سعيد بن جبير
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد رحمہما اللہ سے مروی ہے کہ قرآن کریم کی آیت { مَوْضُونَۃٍ } کے بارے میں ان میں سے ایک نے فرمایا کہ اس کا مطلب ہے بنے ہوئے، اور دوسرے نے فرمایا کہ سونے کی تاروں کے ساتھ بنے ہوئے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36788
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36788، ترقيم محمد عوامة 35215)