مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36774
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36774
٣٦٧٧٤ - حدثنا يحيى بن يمان عن أبي معشر عن محمد بن كعب القرظي في قوله: ﴿حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ﴾ قال: في الحجال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن کعب سے مروی ہے کہ پردے دار حجلوں میں ہوں گی۔