مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36773
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36773
٣٦٧٧٣ - حدثنا (يحيى) (١) بن يمان عن أبي جعفر عن الربيع عن أبي العالية ﴿حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ﴾ قال: محبوسات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العالیہ رحمہ اللہ { حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ خیموں میں روکی ہوئی۔
حواشی
(١) في [أ، جـ]: (عيسى)، وفي [ب]: (عيسى يحيى).