مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36738

باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان

ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها

حدیث نمبر: 36738
٣٦٧٣٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن جويبر عن الضحاك: ﴿أُولَئِكَ يُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ﴾ [الفرقان: ٧٥] قال: الغرفة الجنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت { أُولَئِکَ یُجْزَوْنَ الْغُرْفَۃَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ غرفہ سے مراد جنت ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36738
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36738، ترقيم محمد عوامة 35165)