مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36731
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36731
٣٦٧٣١ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن عطية عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لشبر من الجنة خير من الدنيا وما فيها" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جنت میں ایک بالشت جگہ دنیا ومافیھا سے بہتر ہے۔