مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36692
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36692
٣٦٦٩٢ - حدثنا الفضل بن دكين عن سلمة بن نبيط عن الضحاك قال: لو أن امرأة من أهل الجنة أطلعت كفها لأضاء ما بين السماء والأرض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک سے مروی ہے کہ اگر اہل جنت کی کوئی عورت اپنی ہتھیلی ظاہر کر دے تو آسمان و زمین کا درمیانی حصہ روشن ہوجائے۔