مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36691

باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان

ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها

حدیث نمبر: 36691
٣٦٦٩١ - حدثنا أبو أسامة عن هشام بن حسان عن يزيد الرقاشي عن رجل عن كعب قال: لو أن امرأة من نساء أهل الجنة بدا معصمها لذهب بضوء الشمس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کعب نے فرمایا : اگر اہل جنت کی عورتوں میں سے کسی عورت کی کلائی دنیا میں ظاہر ہوجائے تو سورج کی روشنی ختم (ماند پڑجائے) ہوجائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36691
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 35118»