حدیث نمبر: 36586
٣٦٥٨٦ - وقال الحسن: لما توفي عتبة بن مسعود وجد عليه ابن مسعود، فلما كلم في ذلك قال: أما واللَّه إذا قضى ما قضى ما أحب أني دعوته فأجابني (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن نے فرمایا : جب حضرت عتبہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا، تو حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بہت غمگین ہوئے، جب ان سے اس بارے میں بات کی گئی تو فرمایا : خدا کی قسم اللہ تعالیٰ نے جب فیصلہ فرما دیا جو فیصلہ فرمایا تو میں اس بات کو نہیں پسند کرتا کہ میں اس کے بارے میں دعا کروں اور میری دعا قبول کی جائے۔
حواشی
(١) منقطع؛ الحسن لا يروي عن ابن مسعود.