حدیث نمبر: 36585
٣٦٥٨٥ - حدثنا ابن علية عن يونس قال: لما توفي سعيد بن (أبي) (١) الحسن وجد عليه الحسن، وجدا شديدًا، فكلم في ذلك فقال: ما سمعت اللَّه عاب على يعقوب الحزن.مولانا محمد اویس سرور
یونس سے مروی ہے کہ حضرت سعید بن ابو الحسن کا جب انتقال ہوا، حضرت حسن رحمہ اللہ بہت سخت غمگین اور پریشان ہوئے، ان سے اس کے بارے میں کہا گیا تو آپ نے فرمایا : میں نے نہیں سنا کہ اللہ نے حضرت یعقوب کی پریشانی اور غم کو جو حضرت یوسف کی جدائی پر لاحق ہوئی تھی اس کی عیب بیان فرمایا ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].