مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3653
باب: عشاء کی نماز میں کتنی قراءت کی جائے ؟
ما (يقرأ) به في العشاء الآخرة
حدیث نمبر: 3653
٣٦٥٣ - حدثنا معتمر عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه: أنه كان يقرأ في العشاء بـ: ﴿تَنْزِيلُ﴾ [السجدة: ١] السجدة فركع بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس عشاء کی نماز میں سورة تنزیل السجدۃ کی تلاوت کیا کرتے تھے، پھر رکوع کرتے۔