مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3652
باب: عشاء کی نماز میں کتنی قراءت کی جائے ؟
ما (يقرأ) به في العشاء الآخرة
حدیث نمبر: 3652
٣٦٥٢ - حدثنا ابن نمير عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع: أن ابن عمر كان يقرأ في العشاء بـ: ﴿الَّذِينَ كَفَرُوا﴾ [البينة: ١] والفتح (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عشاء کی نماز میں سورة محمد اور سورة الفتح کی تلاوت فرماتے تھے۔