مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(باب) في فضل شراب العائض باب: حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کا حکم
حدیث نمبر: 365
٣٦٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن عبد الملك عن عطاء: أنه سئل عن الحائض تشرب من الماء أيتوضأ به؟ فقال: نعم لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کے بارے میں سوال کیا گیا کہ کیا اس سے وضو کرنا جائز ہے ؟ تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں “