مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(باب) في فضل شراب العائض باب: حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کا حکم
حدیث نمبر: 364
٣٦٤ - حدثنا معتمر بن سليمان عن (سلم) (١) بن أبي الذيال عن الحسن قال: سألته عن الرجل يتوضأ بفضل شراب الحائض؟ فلم ير به بأسا.مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری سے حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی سے مرد کے وضو کا حکم پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا ” اس میں کوئی حرج نہیں “
حواشی
(١) في [أ، جـ، هـ]: (مسلم).