حدیث نمبر: 36212
٣٦٢١٢ - حدثنا الفضل بن دكين حدثنا حنش بن الحارث قال: رأيت سويد بن غفلة يمر إلى امرأة له من بني أسد وهو ابن سبع وعشرين (ومائة) (١) سنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حنش بن حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سوید بن غفلہ کو دیکھا جب وہ بنی اسد کی اپنی اہلیہ کے پاس جا رہے تھے، اس وقت ان کی عمر ایک سو ستائیس برس تھی۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36212
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34635»