حدیث نمبر: 36211
٣٦٢١١ - حدثنا شبابة عن شعبة عن معاوية بن قرة عن أبيه أنه أتى النبي ﷺ وقد حلب وصر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اس حال میں آئے کہ وہ خود دودھ دوہ چکے تھے اور جانور کا تھن باندھ چکے تھے۔