حدیث نمبر: 36203
٣٦٢٠٣ - حدثنا ابن علية عن شعيب بن الحبحاب عن الحسن قال: رأيت عثمان يصب عليه من إبريق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو دیکھا ان پر جگ سے پانی ڈالا جا رہا تھا۔
٣٦٢٠٣ - حدثنا ابن علية عن شعيب بن الحبحاب عن الحسن قال: رأيت عثمان يصب عليه من إبريق (١).حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو دیکھا ان پر جگ سے پانی ڈالا جا رہا تھا۔