حدیث نمبر: 36199
٣٦١٩٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن أبي رزين قال: قيل للعباس: أنت أكبر أم النبي ﷺ؟ فقال: هو أكبر مني، وأنا ولدت قبله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بڑے تھے یا آپ رضی اللہ عنہ ؟ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا وہ مجھ سے بڑے تھے لیکن میں ان سے پہلے پیدا ہوا تھا۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو رزين لم يدرك العباس.