مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3619

باب: ظہر کی نماز میں کتنی تلاوت کی جائے؟

في القراءة في الظهر قدر كم

حدیث نمبر: 3619
٣٦١٩ - حدثنا وكيع عن جعفر بن برقان عن عقبة بن نافع قال: سمعت ابن عمر يهمس بالقراءة في الظهر والعصر (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عقبہ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ظہر اور عصر میں آہستہ آواز سے (سرگوشی کے انداز میں) قراءت کرتے سنا۔

حواشی
(١) مجهول؛ عقبة لا يعرف، وبين جعفر وعقبة راشد الأزرق مجهول أيضا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3619
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3601»